Categories
Breaking news

کراچی: لیاقت آباد کی 2 بہنیں 1 ماہ سے لاپتہ

کراچی: لیاقت آباد کی 2 بہنیں 1 ماہ سے لاپتہ

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی 2 بہنیں ایک ماہ سے لاپتہ ہیں، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس دونوں بہنوں کو تلاش نہ کر سکی۔

پولیس کے مطابق دونوں بہنیں نبیہا اور عروبا جن کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں 7 مارچ کو گھر سے چیز لینے کے لیے نکلی تھیں اس کے بعد سے ان کا کوئی پتہ نہیں۔

واقعے کا مقدمہ اغواء کی دفعات کے تحت سپر مارکیٹ تھانے میں لڑکیوں کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

لاہور، ایک ہی محلے کی 4 لاپتہ بچیوں کا سراغ نہ مل سکا

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پرسرار طور پر لاپتہ ہونے والی4 بچیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا۔

پولیس نے لڑکیوں کی تلاش کے لیے اشتہار بھی جاری کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.