
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی فیکٹری میں گیس لیکیج کے سبب دھماکا ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد کی فیکٹری کے دھماکے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
x
Advertisement
پولیس کے مطابق دھماکا نکل کی فیکٹری میں موجود بھٹی میں ہوا ہے۔
حکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پولیس پر میری سیکیورٹی ختم کرنے کیلئے دباؤ ہے، فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پولیس پر میری سیکیورٹی ختم کرنے کےلیے دباؤ ہے۔
-
فضل الرحمٰن چور نہیں تو اداروں کو دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟ علی امین کا سوال
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے استفسار کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اگر چوری نہیں کی ہے تو اداروں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
-
سینیئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی تدفین کردی گئی
ارم عباس کی نماز جنازہ کراچی میں امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ادا کی گئی۔ جس کی امامت علامہ غلام حسین اسدی نے کی۔
-
فضل الرحمٰن کے خلاف اُن کی جماعت میں تحریک شروع ہوگئی ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کےان کی اپنی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف)میں تحریک شروع ہوگئی ہے۔
-
شہباز شریف اور محمد علی دورانی کی جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی درانی کی جانب سے لانگ مارچ اور استعفوں کے آپشن کو روکنے کا پیغام تھا،شہباز شریف نے پیر پگاڑا اور محمدعلی دورانی کی مفاہمتی کوششوں کو سراہا۔
-
شاہد خاقان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نےشاہدخاقان عباسی کانام 15دنوں کیلئےای سی ایل سےنکالنے کی منظوری دی ہے ۔
-
اپوزیشن اتحاد بند گلی میں داخل ہوگیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) حکومت کی طرح بند گلی میں داخل ہوگیا ہے۔
-
متحدہ قیادت عوام کو لالی پاپ دینا بند کرے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم ) سڑکوں کو چھوڑے اور وفاقی کابینہ سے نکلے۔
-
ن لیگ کی نواز شریف دور میں حکومتی وفد اسرائیل بھجوانے کی تردید
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے دور میں حکومتی وفد اسرائیل بھجوانے کی تردید کردی ۔
-
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کورونا وائرس میں مبتلا
ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ عامر خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
-
ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے سے متعلق عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وفاقی حکومت چھوڑنے سے متعلق عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد کو JUI F سے نکال دیا گیا
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے مولانا محمدخان شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکال دیا۔
-
قائداعظمؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے ، چودھری پرویزالٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ قائداعظم ؒ کا دو قومی نظریہ آج درست ثابت ہوا ہے، قائداعظم محمد علی جناحؒ نے ہندوؤں کی ذہنیت بھاپنتے ہوئے دو قومی نظریہ دیا تھا۔
-
آج 2020ء میں 25 دسمبر کو ہم شرمندہ ہیں: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ آج 2020ء میں 25 دسمبر کو ہم شرمندہ ہیں۔
-
آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے، مرتضیٰ وہاب
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ آئی جی سندھ معتبر عہدہ ہے، جس پر ہمیں بات کرتے ہوئے احتیاط کرنا ہوگی، وہ اغواء نہیں ہوئے تھے۔
-
چوہدری محمد سرور کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی۔