
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ملیر اور لانڈھی میں طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد، کیماڑی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، بہادر آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اسکیم 33 میں بھی طویل لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
Table of Contents
بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا ہے ۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر 2 سے 3 گھنٹوں بعد 3 سے ساڑھے 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔
دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں بجلی کی سپلائی 30 جون کے شیڈول کے مطابق ہے،لوڈشیڈنگ میں اضافہ یا شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
-
وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے۔
-
عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے پچھتائیں گے، شیخ رشید
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔
-
پاکستان: مزید 673 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔
-
عمران الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں، (ن) لیگ، پی پی
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔
-
امیدوار نہیں ملے، اس لیے عمران 9 نشستوں پر انتخاب لڑیں گے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے ، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز
سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، عمرکوٹ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ساتھ ہوگیا۔
-
شہداء کے جنازے میں میرے شریک نہ ہونے پر غیرضروری تنازع کھڑا کیا گیا، صدر
صدر مملکت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہداء کے جنازے میں میرے شرکت نہ کرنے سے غیر ضروری تنازع کھڑا کیا گیا، نفرت انگیز ٹوئٹس کی مذمت کرتا ہوں، ایسا کرنے والے ہماری ثقافت اور مذہب سے واقف نہیں۔
-
ہیلی کاپٹر حادثہ، آرمی چیف کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں میجرجنرل امجد حنیف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
ہاشم ڈوگر کی وزارت داخلہ کے جواب میں عبدالغفار ڈوگر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
سردار ہاشم ڈوگر کا تعلق پنجاب کے ضلع قصور سے ہے جبکہ عبدالغفار ڈوگر ملتان سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
اسٹیٹ بینک کا درآمدات پر کیش مارجن میں نرمی کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے درآمدات پر کیش مارجن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وفاق نے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی لگادی
وفاقی حکومت نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔
-
محمد میاں سومرو کی اسپیکر قومی اسمبلی سے معذرت
محمد میاں سومرو نے کہا کہ ستمبر کے آخر تک میری ایوان سے چھٹی منظور کی جائے۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں پر 910 اعتراضات موصول ہوئے، اعتراضات کو یکم جولائی سے 30 جولائی تک سماعت کے بعد نمٹایا گیا۔
-
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، 5 اگست کے اقدام پر احتجاجی مراسلہ حوالے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔
-
این اے 157: 12 امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے 157 کے ضمنی الیکشن کے مجموعی طور پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔