
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران 1 شخص کو قتل کر کے اس کی لاش جلانےکے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان نے رواں سال ماہِ اکتوبر میں مومن آباد میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

رینجرز کی کارروائی، مختلف علاقوں سے 10 ملزمان گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے…

x
Advertisement
رینجرز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قتل کی واردات انجام دینے کے بعد ملزمان نے مقتول کی لاش سوزوکی وین میں ڈال کر جلا دی تھی۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت پوسٹ مارٹم کے بعد خیر محمد کے نام سے ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیے
- پولیس اور رینجرز پر دستی بم حملوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، عمرشاہد
- رینجرز کے ایک اہلکار کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے کے الزام میں ٹارگٹ کلر گرفتار
رینجرز کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس قتل کا مقدمہ اتحاد ٹاؤن تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار کیئے گئے ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ناصرشاہ نے استعفیٰ بلاول ہاؤس میں جمع کروا دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکنُ سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپنا استعفیٰ بلاول ہاؤس میں جمع کروا دیا ہے۔
-
صوبوں سےوفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنےکی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبوں سے وفاق آنے والے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اگر وفاقی نظامت تعلیمات اساتذہ کو واپس ان کے اصل محکموں میں بھجوا رہی ہے تو عدالت نہیں روک سکتی۔
-
PDM کا جلسہ، نون لیگیوں نے مینارِ پاکستان کے گیٹ کا تالا توڑ دیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کل 13 دسمبر بروز اتوارکو لاہور میں ہونے والے جلسے کے سلسلے میں لاہور کے مینارِ پاکستان گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 کا تالا نون لیگی کارکنوں نے توڑ دیا۔
-
دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 16 لاکھ سے متجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار 206 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 1 ہزار 190 ہو گئیں۔
-
13 دسمبر کا اثر نظر آنا شروع ہوگیا ہے، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل 13 دسمبر ہے جس کا اثر نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹس اور این سی اوسی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
-
بزدار کے منہ بولے بھائی کے والد نون لیگی MPA مستعفی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے نون لیگ کے ایم پی اے چوہدری اقبال گجر نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیا ہے۔
-
حیدر آباد: رات گئے کورونا وائرس کے 3 مریض جاں بحق
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے، جبکہ صرف 6 روز میں 25 افراد اس وباء کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
مسلم لیگ نون کےمزید 5 اراکین نے استعفے قیادت کو بھجوا دیئے
مسلم لیگ نون کے5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیئے۔
-
پنجاب: قومی شاہراہ پر دھند سے حدِ نگاہ کم، ٹریفک متاثر
پنجاب میں قومی شاہراہ پر دھند ہی دھند کا راج ہے، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ کم اور ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
-
کراچی: عبد اللّٰہ کالج کے قریب حادثہ، نجی چینل کا آپریٹر جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبد اللّٰہ گرلز کالج کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی چینل کا ڈی ایس این جی آپریٹر جاں بحق ہو گیا۔
-
رحیم یارخان: موٹر وے پر بس، ٹریلر ،کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں موٹر وے پرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 729 کیسز، 71 اموات
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 729 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 71 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار 116 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
فضائیہ ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، ایئرچیف
انہوں نے کہا کہ کشمیری بہن بھائیوں کو آزادی کی جدوجہد میں پاکستان کی غیرمتزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت حاصل رہے گی۔
-
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث سردی میں اضافہ
شام کے وقت آسمان پرگہرے بادل چھاگئے جس کے بعد رات کو پہلے بوندا باندی اور پھر تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔