
کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل نے نالوں کے گرد تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران لیز مکانات گرانے سے روک دیا۔
ٹریبونل نے ہدایت کی کہ جب تک طے نہ ہوجائے کہ مکانات لیز نہیں ہیں انھیں نہ توڑا جائے۔
مذکورہ ٹریبیونل نے نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، جمشید ٹاؤن کے 41 گھروں کے مالکان کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
ٹربیونل نے کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر سے 8 اپریل کو جواب طلب کرلیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
شاہ فیصل مسجد سائنسی اعتبار سے دنیا کی 50 بہترین عمارتوں میں شامل
بین الاقوامی میگزین کےمطابق شاہ فیصل مسجد دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست میں 16ویں نمبر پر موجود ہے۔
-
مبینہ جعلساز خاتون کے خلاف دہشتگردی، بھتہ خوری کا مقدمہ درج
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دہشتگردی، بھتہ خوری، ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
-
کورونا میں اجلاس ،سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو تنقید کا سامنا
کسی نے کہا کہ جناب پریڈ میں نہیں گئے کہ کورونا ہے ، لیکن اپوزیشن کو دبوچنے کے لیے میڈیا ٹیم کو گھر پر ہی بلالیا۔
-
گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ایس ایس پی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق نلتربالا سے ہے۔
-
شوگر مافیا کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی گئی، ایف آئی اے
ڈائریکٹرایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے کہ ابھی گرفتاری نہیں کی، ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، گرفتاریاں بعد میں کریں گے۔
-
مریم کی پیشی کے موقع پر نقص امن کا خطرہ ہے، شہزاد اکبر
مشیر داخلہ نے کہا کہ ان کے خاندان کی تاریخ اداروں پر حملے سے بھری پڑی ہے، جے ڈی ڈبلیو اور حمزہ شوگر ملز کے خلاف بھی کارروائی چل رہی ہے۔
-
میں بالکل ٹھیک محسوس کر رہا ہوں، مطمئن بھی ہوں، وزیراعظم
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان بنی گالہ میں ہونے والے اس اجلاس کے دوران ہشاش بشاش رہے۔
-
مریم نواز کی پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیراعظم
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، کورونا کے پھیلاؤ اور ویکسنیشن کے عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
حکومت نے کل تماشا بنایا تو خود تماشا بنے گی، رانا ثناء
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کل حکومت نے تماشا بنایا تو خود تماشا بنے گی، قانون نیب کی لونڈی نہیں کہ جہاں مرضی ریڈ زون بنا دیں، مریم نواز ماڈل ٹاؤن سے ریلی کی شکل میں پی ڈی ایم قائدین کے ساتھ نیب پہنچیں گی۔
-
بھارت کی مہمان نوازی بہت اچھی، رویہ بہتر تھا، مہر علی شاہ
-
عوام کے غیظ و غضب سے ’سلیکٹڈ‘ کو ادارے نہیں بچا سکتے: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کے غیظ و غضب سے ’سلیکٹڈ‘ کو ادارے نہیں بچا سکتے۔
-
زرداری کی نیب ریفرنس منتقلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے نیب ریفرنس منتقلی معاملے کی درخواست نیب وکیل کی استدعا پر آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔
-
کل مریم نواز کے ساتھ پی پی ہوگی، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد جاری ہے ہماری راہیں جدا نہیں ہوئی ہیں، کل مریم نواز کے ساتھ پی پی ہوگی اور قمر الزمان کائرہ موجود ہوں گے۔
-
کسی کی چوری بچانے کے لیے مولانا آئے ہیں، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کسی کی چوری بچانے کے لیے مولانا آئے ہیں، یہ سب نیب زدہ ہیں یہ این آر او لینا چاہتے ہیں۔
-
مراد علی شاہ کا وکیل کی زوجہ کا دریا میں بہہ جانے پر نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل خلیل انڑ کی زوجہ کا دریائے کنہار میں بہہ جانے کا نوٹس لیا گیا ہے۔
-
احتساب عدالت کا شہباز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے ہوم سیکرٹری کو دو روز میں شہباز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کروانے کا حکم دے دیا۔