
کراچی کے حلقے این اے 249 کے حوالے سے جے یو آئی کی اہم میٹنگ کراچی دفتر میں جاری ہے جس میں ترجمان محمد اسلم غوری، مولانا عبدالکریم عابد کے علاوہ مولانا عمر صادق، سمیع سواتی و دیگر شریک ہیں۔
سمیع سواتی نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ نون کا وفد مفتاح اسماعیل کی قیادت میں جے یو آئی کی قیادت سے ملاقات کرے گا،جس کے بعد آج دن 2 بجے جے یو آئی اور مسلم لیگ نون کی قیادت مشترکہ پریس کانفرنس کرے گی۔
سمیع الحق سواتی نے کہا کہ این اے 249 سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا عمر صادق کے دستبردار ہونے کا فیصلہ آج کے اجلاس میں ہوگا، جے یو آئی اور نون لیگ کی مشترکہ پریس کانفرنس جمعیت سیکریٹریٹ میں ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔
-
کابل ایئرپورٹ بند، اسپیکر اسمبلی کا جہاز واپس
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی ہوگیا، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ کا اعلان دونوں ممالک کی مشاورت سے دوبارہ کیا جائے گا۔
-
اسکولوں کی بندش کیخلاف مظاہرہ، پارلیمنٹ جانے والی سڑک بند
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کےخلاف آل پاکستان پرائیویٹ اسکول وکالج ایسوسی ایشن کے احتجاج کے پیشِ نظر پارلیمنٹ جانے والی سڑک کو بیریئر لگا کربند کردیا گیا ہے۔
-
صدر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت عارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دےدی۔
-
حماد اظہر کی پریس کانفرنس اور ٹوئٹ سے مہنگائی کم نہیں ہوتی، محمد زبیر
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما محمد زبیر حماد اظہر نے بھی معیشت کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے کیے ہیں
-
آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں: عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے لیے گئے قرضے دولت میں اضافے کے بجائے مزید قرض کا سبب بن رہے ہیں۔
-
تاجر برادری کا پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان
آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند
ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند کردی گئی۔
-
کراچی: لیاری کے ہوٹل پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔
-
پنجاب و وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کے ساتھ ایم این ایز اور ایم پی ایز موجود تھے، سمجھ لیں پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں۔
-
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔
-
جہانگیر ترین PTI کے اہم ستون ہیں، فردوس عاشق اعوان
-
حکومت سے PP کی ڈیل نہیں ہوئی: سلیم مانڈوی والا
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ حکومت سے پیپلز پارٹی یا کسی پارٹی کی ڈیل نہیں ہوئی۔
-
گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔
-
سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ
سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اے آئی جی ویلفیئر نے 50 سے 59 برس تک کے افسران و اہلکاروں کو رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے ۔
-
خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور میں نیب کورٹ نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔