Categories
Breaking news

کراچی: شاہراہِ فیصل پر کار الٹ گئی، 4 زخمی

کراچی: شاہراہِ فیصل پر کار الٹ گئی، 4 زخمی

کراچی کی مصروف ترین شاہراہِ فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم موڑ پر ٹریفک حادثے…

ریسکیو ذرائع کے مطابق عوامی مرکز کے قریب تیز رفتار کار الٹنے کا حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کار سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کی شناخت حارث، رافع، عین علی اور سبطین کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کراچی: یونیورسٹی روڈ، گلبائی میں حادثات، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر کار درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، گلبائی میں گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔

تمام زخمیوں کی عمریں 19 سے 30 سال کے درمیان ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *