
کراچی سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔
اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتہ ہونے کی درخواست سولجر بازار تھانے میں دے دی ہے۔
لڑکی کے بھائی کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ میری بہن دینار 22 اپریل کو ٹیوشن پڑھانے گئی اور واپس نہیں آئی۔
بھائی کا کہنا ہے کہ بہن کا موبائل فون بھی بند ہے، پولیس مدد فراہم کرے۔
یہ بھی پڑھیے
- لاہور کا لڑکا لاپتہ ہونیوالی لڑکی سے رابطے میں تھا: پولیس
- کراچی: الفلاح سے 14 سالہ لڑکی لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے، اہلخانہ نے فی الحال مقدمے سے منع کیا ہے، لڑکی کے موبائل سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
خیال رہے کہ 20 اپریل کو کراچی کے علاقے سعود آباد سے 14 سالہ لڑکی نمرہ کاظمی لاپتہ ہوئی تھی جبکہ 16 اپریل کو کراچی کے علاقے الفلاح، گولڈن ٹاؤن سے 14 سالہ دعا زہرہ لاپتہ ہوئی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج ہیں، انہیں گیسڑو اور قے کی شدت کی باعث داخل کیا گیا تھا۔
-
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی درخواست، جج کے ریمارکس پر کمرۂ عدالت میں قہقہے
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت میں ان کے وکیل احسن بھون نے کہا کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے، مریم نواز عمرہ پر جانا چاہتی ہیں، یہ نیکی کا کام ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس ’’نیکی کر دریا میں ڈال ‘‘ پر کمرۂ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔
-
پاکستان تحریکِ انصاف کا 26 واں یومِ تاسیس
پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔
-
پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
-
9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل
لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی
-
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، PTI کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
لاہور میں بجلی کا بحران بدستور برقرار
لاہور کے لیسکو ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے، لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک سے 2 گھنٹے کا شیڈول دیا گیا ہے
-
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 26 اپریل سے یکم مئی تک کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔
-
پریانتھا کمارا قتل کیس، سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کا ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ
حکومت نے ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل ہوں گے
-
وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر
وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں آج دائر کردہ نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
-
جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی
-
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم معطل کر دیا۔
-
پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز کیخلاف درخواست، پولیس سے جواب طلب
لاہور کی سیشن عدالت نے پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پر پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔