Categories
Breaking news

کراچی سے لاہور گیس پائپ لائن کی تعمیر پر پاک روس مذاکرات

Advertisement
گیس پائپ لائن بچھانے کے معاملے پر پاکستان اور روس میں مذاکرات کامیاب

کراچی سے لاہور تک نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاملے پر پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی وزارت توانائی کے وفد نے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز سے مذاکرات کیے، جبکہ روسی حکومتی وفد کے ساتھ مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کراچی سے لاہور گیس پائپ لائن کی تعمیر جنوری میں شروع کرنا چاہتا ہے، کراچی سے لاہورتک گیس پائپ لائن 1122 کلو میٹر طویل ہوگی، گیس پائپ لائن پر لاگت کا تخمینہ 2ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ذرائع کا کہنا ہے کہ پائپ لائن سےکراچی سےلاہور 1.2ارب مکعب فٹ گیس یومیہ ترسیل ہوسکے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *