Categories
Breaking news

کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا

کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا

کراچی کے علاقے سعودآباد سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا.

مبینہ نکاح نامہ کے مطابق کراچی کی نمرہ کاظمی کا نکاح ڈیرہ غازی خان میں 18 اپریل کو کروایا گیا۔

مبینہ نکاح نامہ کے مطابق نمرہ کا نکاح تونسہ کے رہائشی نجیب شاہ رخ خان سے کروایا گیا۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ نمرہ 20 اپریل کو سعودآباد سے لاپتہ ہوئی تھی، نمرہ نے نکاح نامے کے لیے اپنی عمر 18 سال بتائی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.