Categories
Breaking news

کراچی: سرکاری شیلٹر ہوم میں ہنگامہ، 9 افراد گرفتار

کراچی: سرکاری شیلٹر ہوم میں ہنگامہ، 9 افراد گرفتار

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب سرکاری شیلٹر ہوم میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں 2 خواتین سمیت 9 افراد گرفتار کر لیئے گئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ سرکاری شیلٹر ہوم کے ڈرائیور محمد قدیر کی مدعیت میں ہنگامہ آرائی، نقصان پہنچانے، دھمکی دینے سمیت دیگر دفعات کے تحت گلبرگ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔

سکھر دارالامان میں پناہ لینے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا انکشاف

سکھر (بیورورپورٹ ) دارلامان سکھر میں پناہ لینے والی…

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار افراد نے شیلٹر ہوم میں پناہ لینے والی میر پور خاص کی خاتون سے اس کے اہلِ خانہ کو ملانے کا مطالبہ کیا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ شیلٹر ہوم میں ملاقات کا وقت ختم ہو چکا ہے لیکن انہوں نے ہنگامہ آرائی کی، پناہ گاہ کے ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقل

سندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی…

گرفتار افراد میں خود کو نجی این جی او کا کارندہ ظاہر کرنے والا اور خاتون کے اہلِ خانہ بھی شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *