
کراچی میں سرکاری اسپتالوں کے عملے کا احتجاج جاری ہے، جس کے دوران دو نرسوں کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مظاہرین دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے، ایک گروپ نے وزیراعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالنے اور دوسرے نے سندھ سیکریٹریٹ کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
سرکاری اسپتالوں کے عملے کے احتجاج کے دوران گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سندھ سیکریٹریٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔
پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔
مظاہرین کورونا رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
محکمہ تعلیم سندھ کا ڈی جے کالج میں مزید داخلے دینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم سندھ نے دیارام جیٹھامل (ڈی جے) سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی میں مزید داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نقیب اللّٰہ قتل کیس، راؤ انوار نے بیان ریکارڈ کروا دیا
راؤ انوار کا کہنا تھا کہ محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث کیا گیا، سی ڈی آر اور جیو فینسنگ کی رپورٹس میں واضح تضاد ہے، جس وقت واقعہ ہوا وہ وہاں نہیں تھے۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات
اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔
-
راستے بند ہیں تو کھلوانا حکومت کا کام ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ راستے بند ہیں تو راستہ کھلوانا حکومت کا کام ہے، پولیس کی مدعیت میں کیسز بنتے اور چلتے رہتے ہیں،حکومتیں چلی جاتی ہیں۔
-
ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا
ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی
لاہور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔
-
پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کیخلاف درخواست، عدالت کا کمشنر راولپنڈی پر اظہار برہمی
آپ راستے بند کرنے والوں کے سہولت کار بنے ہوئے تھے۔ یہاں احتجاج ہوا لیکن انتظامیہ سوتی رہی۔
-
کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان
سندھ کابینہ نے مزید 90 روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی جس کے بعد کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
لندن: برطانوی عدالت میں شہباز شریف، ڈیلی میل مقدمے میں پیش رفت
برطانوی عدالت میں وزیرِاعظم شہباز شریف سے متعلق ڈیلی میل مقدمے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
-
لاہور: عمران خان کے گھر کے باہر حفاظتی دیوار قائم
لاہور کے زمان پارک میں عمران خان کی رہاش گاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کرلیے گئے ہیں۔
-
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، شاہ محمود قریشی
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، یہ بے بسی بتاتی ہے کہ کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں، ہم امید کررہےہیں کہ ہمیں انصاف ملےگا
پنجاب میں حکومت ہماری ہے، اس کے باوجود بے بسی ہے، یہ بے بسی بتاتی ہے کہ کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں، ہم امید کررہےہیں کہ ہمیں انصاف ملےگا -
کراچی: گلبرگ میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزم پر 53 مقدمات تھے
کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 میں پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کی ہلاکت کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ مارا گیا ایک ملزم سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔
-
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
انسداد ڈینگی اقدامات سے متعلق حمزہ شہباز کی پنجاب حکومت پر تنقید
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ڈینگی کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں رواں برس 16ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوچکے۔
-
گجرات: لانگ مارچ کی سیکیورٹی کیلئے بھاری پولیس نفری تعینات
پنجاب کے شہر گجرات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
-
لاہور: خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور ہائی کورٹ میں خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔