Categories
Breaking news

کراچی: سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، شہری 11 کروڑ روپے سے محروم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ڈکیتی کی واردارت کے دوران شہری سے تقریباً 1 کروڑ 12 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔

کراچی کے علاقے کلفٹن کے بلاک 5 میں بینک سے رقم لے کر جانے والے شہری کو راستے میں لوٹ لیا گیا۔

2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری ذوالفقار علی سے غیر ملکی کرنسی لوٹ لی جو 19 نومبر کو بیرونِ ملک سے کراچی آیا تھا۔

سال 2022 کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی ایس آئی یو نے سال 2022کی سونے کی سب سے بڑی ڈکیتی…

ذوالفقار علی کے مطابق 21 نومبر کو میں نے بینک سے رابطہ کر کے رقم نکالنے کا کہا تھا، 24 نومبر کو بینک انتظامیہ نے 50 ہزار ڈالرز میرے حوالے کیے، بینک سے رقم لے کر نکلا تو بوٹ بیسن کے قریب مسلح ملزمان نے مجھے لوٹ لیا۔

پولیس نے شہری سے ڈکیتی کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *