Categories
Breaking news

کراچی: زیب النساء اسٹریٹ پر ہوٹل میں آگ لگ گئی

کراچی: زیب النساء اسٹریٹ پر ہوٹل میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر سے گزرنے والی زیب النساء اسٹریٹ پر واقع رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سینٹرل لندن کے لگژری ہوٹل میں آگ لگ گئی

لندن کے وسطی علاقے نائٹس برج کے بارہ منزلہ لگژری…

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق زیب النساء اسٹریٹ پر واقع مذکورہ رہائشی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔

دہلی: ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

بھارتی دارلحکومت دہلی کے ایک ہوٹل میں شدید آگ لگ…

فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *