Categories
Breaking news

کراچی زلزلے سے لرز اٹھا 

کراچی زلزلے سے لرز اٹھا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہرقائد زلزلے سے لرز اٹھا جس سے خوفزدہ ہو کر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق آئی آئی چندر یگر روڈ ،گلشن حدید، گلزار ہجری ، پورٹ قاسم،صدر،ملیر کینٹ،سکیم33، سپر ہائی وے، پہلوان گوٹھ، گلستان جوہر ، قائد آباد ، شاہ فیصل کالونی،ٹاور کیماڑی،گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 15 کلو میٹر شمال میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

پریکٹیکل کے بہانے میٹرک کی17 طالبات سے 2 سکول مینجرز کی رات بھر جنسی زیادتی ، بھارت سے انتہائی شرمناک خبر آ گئی

مزید :

علاقائیسندھکراچیBreaking News

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *