Categories
Breaking news

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیوں میں 21 ملزمان گرفتار

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیوں میں 21 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے بعد مختلف جرائم میں ملوث 21 ملزمان گرفتار کرلئے ۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن، فیروزآباد ، جمشید کوارٹرز ،سولجربازار ،عوامی کالونی اور زمان ٹاؤن سے 11 ملزمان کو گرفتار کیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ملزمان لوٹ مار ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے ،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ سکھن، بغدادی ،ڈاکس اور ماڑی پور منشیات فروشی میں ملوث 10 ملزمان پکڑے گئے ۔۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے،گرفتار ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *