
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 12 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں آئندہ 24 گھٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں آج موسم کا سرد ترین دن
کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، شہرِ قائد میں آج…
شہرِ قائد میں شمال مشرق کی سمت سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 62 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
خیبر پختون خوا: بلدیاتی ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
صوبۂ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوئٹہ اور قلات سے بتایا جارہا ہے۔
-
تیسری کمشنر کراچی میراتھون آج
میراتھون کا آغاز صبح دس بجے سے ہوگا جبکہ ساڑھے نو بجے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔
-
اسلام آباد، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں کورونا کی شرح کم
اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح تین فیصد، کراچی اور لاہور میں چھ، چھ فیصد جبکہ کوئٹہ میں سات فیصد رہی۔
-
40 فیصد کے نزدیک مراد سعید کی کارکردگی بہتر ہوگی، علی نواز اعوان
پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کے دوران اداکارہ کرن تعبیر نے کہا کہ وہ 2018 میں آنے والی تبدیلی سے خوش نہیں ہیں۔
-
80 فیصد افراد ویکسین کی فراہمی کی رفتار سے مطمئن
اپسوس پاکستان کے سروے میں 52 فیصد شہریوں نے کسی بھی صورت ویکسین نہ لگانے کا کہا، 37 فیصد نے ممکنہ مضر اثرات کو اہم وجہ قرار دیا۔
-
ڈیرااسماعیل خان کا میئر کون؟ فیصلہ آج ہوگا
ادھربنوں کی تحصیل بکاخیل میں پی ٹی آئی امیدوار کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا، وہاں مقابلہ اب جے یو آئی اور اے این پی کے درمیان ہوگا۔
-
گلگت کے 2 بازاروں میں آگ لگ گئی
-
منگھو پیر میں 7 سال کے بچے کو بد فعلی کے بعد قتل کردیا گیا
بہن کے مطابق کچھ لوگ آئے اور مدثر کو ساتھ لے گئے، مدثر چھ بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پہ تھا۔
-
نواب شاہ میں زرداری اور بھنڈ برادری میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق مرزا پور میں زمین کے تنازع پر دونوں برادری میں جھگڑے اور فائرنگ سے پکٹ انچارج سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
آپ کی وزارت کو سرٹیفکیٹ نہيں ملا، کیا آپ سے مطمئن نہیں؟ شوکت ترین سے سوال
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات، دالیں،خوردنی تیل بیرون ملک سے منگوارہے ہیں، درآمدی آئٹمز کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں۔
-
میں میں کرنے والا لیڈر نہیں ہوتا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ان کا کوئی ذاتی مسلہ نہیں ہے۔
-
شہباز شریف کل شام چوہدری برادران کی رہائشگاہ پہنچیں گے
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کل حکمران اتحادی جماعت ق لیگ کے قیادت سے ملاقات کریں گے۔
-
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر وزیر صحت پنجاب کا موقف سامنے آگیا
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو جمع کروانے کے پابند نہیں ہیں ، اگر حکومت کو رپورٹس چاہییں تو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ترین گروپ کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
اسحاق خاکوانی نے کہا کہ عمران خان اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کر رہے ہیں تو اس کا وہ خود جواب دیں گے، حکومت کو وعدے یاد دلائیں گے۔
-
آرمی چیف کا پنجگور کا دورہ، پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجگور کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔