
کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔
ساٹھ سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی۔
Table of Contents
لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق
ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی فائرنگ سے راہگیر اور اُس کی بھابھی ہلاک ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق خواجہ سراکی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیہون: ٹرک اور کار میں تصادم، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور ایک بچی بھی شامل ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے 308 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10300 ٹیسٹ کیے گئے۔
-
کورونا ویکسی نیشن، این سی او سی کا بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ
اسد عمر نے کہا کہ بزرگ شہریوں کی گھر پر کورونا ویکسی نیشن کے لیے باقی صوبوں کو بھی کہا ہے ، صوبے گھر پر ویکسی نیشن کا عمل اپنی سہولت کو دیکھ کر سکتے ہیں۔
-
صدر مملکت کی علماء سے کورونا ویکسین لگوانے اور ترغیب دینے کی اپیل
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےعلماء اور مشائخ سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کردی ۔
-
کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انہیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ خان صاحب جب چھ ضرب دس کے دڑبے میں بند ہوں گے،ان پر جھوٹے مقدمے بنائے جائیں گے تو انہیں بھی انصاف ضرور ملے گا۔
-
آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس کی بہتر کارکردگی سے متعلق اہم اقدام
آئی جی پنجاب انعا م غنی نے پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کےلیے اہم قدم اٹھا لیا۔
-
آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، وزیر اعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ حکومت بنیادی اشیا سے متعلق قانون سازی کررہی ہے، پارٹی رہنما مہنگائی پر نظر رکھیں۔
-
سندھ ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی گرفتاری روک دی
سندھ ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے) عبدالغفار کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت، شیخ رشید کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کی ہدایت کردی۔
-
تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ موجود ہے، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نوازخاموش ہوں تو ان کو مسئلہ، مریم نواز بولیں تو ان کو مسئلہ، مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہوجاتی ہے۔
-
ملک میں 3 ماہ میں بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئیں، محکمہ موسمیات
پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم رہی۔
-
پنجاب میں نہ کسانوں کو باردانہ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان سے گندم خریدی جارہی ہے، پرویز الٰہی
اس موقع پر گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ کسانوں سے بُرا سلوک کب ختم ہو گا ۔ پچھلے سال بھی یو کرائن کے کسانوں کو فائدہ پہنچایا گیا اورہمارے کسان رُل گئے۔
-
تعلیمی ادارہ 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کر دیں گے، حکومت بلوچستان
بلوچستان حکومت نے کسی بھی تعلیمی ادارے کو 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ایشو پر وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری ایکشن قابل تحسین ہے، شاہ محمود
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلق آگاہ کیا ۔
-
پنجاب میں حکومتی ارکان پکڑلیں تو حمزہ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق پی ٹی آئی کی نیت عوام کے سامنے آگئی۔
-
کورونا وائرس: اسلام آباد انتظامیہ نے پابندیاں مزید سخت کردیں
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردیں۔