Categories
Breaking news

کراچی: جامع کلاتھ میں درزی کی دکان میں آتشزدگی

کراچی:  جامع کلاتھ میں درزی کی دکان میں آتشزدگی

Advertisement

کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب درزی کی دکان میں آگ لگ گئی جسے ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھا دیا گیا۔

کھارادر، لی مارکیٹ میں آتشزدگی کے دو واقعات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھارادر کے علاقے لی مارکیٹ…

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جامع کلاتھ کے قریب واقع دکان میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ آگ بجھانے کے لئے پہنچ گئی۔

x
Advertisement

بروقت آگ بجھانے کا عمل شروع کرنے کی وجہ سے آگ کو دوسری دکانوں تک بڑھنے سے روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا،تاہم دکان میں پڑا ہوا کپڑا اور دیگر سامان جل گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *