Categories
Breaking news

کراچی: تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

کراچی: تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار کرلیے۔

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ نے چند دن قبل تین ہٹی کی جھگیوں میں لگی آگ کا معمہ حل کردیا۔

ملک مرتضیٰ کے مطابق جھگیوں میں ہی رہنے والے 3 ملزمان نے آگ لگائی تھی، جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جھونپڑی کی آگ تو بجھ گئی، پیٹ کی آگ کون بجھائےگا؟

راجو اور تلسی جن کا سب کچھ تین ہٹی میں لگنے والی آگ میں جل گیا، اب پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے پھول کے گجرے بنانے کی تیاری کر رہے ہیں، اس امید پر کہ ایک بار پھر اپنا سائبان بنا سکیں۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزمان کے ابتدائی بیان کے مطابق جھگیوں میں آگ معاوضے کے لیے لگائی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.