Categories
Breaking news

کراچی: تیز ہوا چلنے، بوندا باندی کا امکان

کراچی: تیز ہوا چلنے، بوندا باندی کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود، تیز ہوائیں چلنے اور صبح و رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

کراچی میں آج بھی بوندا باندی کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج بھی بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان میں کہیں موسم گرم، کہیں شدید گرم

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موسم گرم و خشک ہے، محکمہ موسمیات نے ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

شہرِ قائد میں آج جنوب مغرب کی سمت سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *