
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ تیز بارش برسانے والے بادلوں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیز بارش کا سلسلہ مذید تین گھنٹے یا اس سے زائد بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون کا سسٹم شدت اختیار کر کے ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج شام سے 25 جولائی کی رات تک بارشوں کا امکان ہے، جہاں کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
جواد میمن کا کہنا تھا کہ اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، نشیبی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پشاور: پی ٹی آئی رکن اسمبلی اسپتال میں مسلح گارڈ کے ساتھ آدھمکے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن آصف خان نے اسپتال میں گن مین کے ساتھ انٹری دے دی۔
-
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا
واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 21 ہزار 900، اخراج 1 لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے جبکہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
-
شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں: جمال صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں۔
-
ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم، پی ٹی آئی چیئرمین عمران نیازی نے پے در پے جھوٹ بولے ہیں، اب ملک میں لاڈلے پن کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
اتحادی اور PDM مزید مداخلت برداشت نہیں کرینگے، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی مزید مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔
-
باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے پاس نہ مرکز نہ صوبے میں اکثریت ہے، 3 ماہ پہلے کہا تھا کہ معاملات آپ سے نہیں سنبھلیں گے، آپ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہو جائیں، باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔
-
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بارش کے دوران شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
مون سون بارش: وزیرِاعظم کی صوبائی حکومتوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے۔
-
سراج الحق کا موجودہ حکومت کیخلاف اعلانِ جنگ
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔
-
چترال میں سیلابی ریلوں سے نقصانات، وزیرِ اعلیٰ KPK کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے چترال میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا لندن پولیس کمانڈ سینٹر کا دورہ
سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے لندن پولیس کمانڈ سینٹر جسے میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول بھی کہا جاتا ہے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود جرائم اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔
-
وزیرِ اعظم کی PFUJ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔
-
عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش ناکام بنا دی: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
100 گنڈے اور 100 چھتر عمران صاحب کا مقدر ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں۔