Categories
Breaking news

کراچی: بزرگ خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

کراچی: بزرگ خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزم کی دیگر خواتین کے ہمراہ بزرگ خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

لاہور: 75 سالہ خاتون کا تشدد کے بعد قتل

لاہور کے علاقے مزنگ میں 75 سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں بزرگ خاتون پر مرد اور خواتین کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

بزرگ خاتون پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم عمران عرف مانی کو سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کر کے سرجانی ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

زیادتی کے دوران خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیاگیا،پولیس

لاہور(نمائندگان جنگ ،جنگ نیوز، ایجنسیاں) موٹر وے…

ملزم خاتون پر تشدد کے سلسلے میں مختلف بیان دے رہا ہے، متاثرہ بزرگ خاتون گھر چھوڑ کر نامعلوم مقام پر شفٹ ہوگئی ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

قانونی کارروائی کے لیے متاثرہ خاتون یا ان کے اہلِ خانہ نے رابطہ نہیں کیا تو پولیس کی مدعیت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *