Categories
Breaking news

کراچی: بذریعہ واٹس ایپ گٹکا اور ماوا فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نیو ٹاؤن پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے ملزم محمد تابش کو گرفتار کیا ہے۔

ملزم نہایت ہی شاطر اور چالاک ہے جو علاقے میں واٹس ایپ کے ذریعے اپنے مخصوص گاہکوں کو گٹکا اور ماوا فروخت کرتا تھا۔

گٹکا ماوا کھانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی مانیٹرنگ شروع

کراچی گٹکا ماوا کھانے والے پولیس و اہلکاروں کی بھی…

گرفتار ملزم کے قبضے سے 75 پیکٹ تیار گٹکا اور ماوا برآمد کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *