
کراچی میں ایئر پورٹ کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

گوجرہ: ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں خاتون سمیت 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ سے شاہراہِ فیصل کی طرف آتے ہوئے کار الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔
x
Advertisement
حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کا نام یاسر پتہ چلا ہے جبکہ زخمیوں میں فیصل اور اسد شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- ریاض سے عسیر جانے والی کار کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق
- حادثہ کا شکار ہونیوالی گاڑی سے لاکھوں کی چھالیہ برآمد
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمیوںکو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں
محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے۔
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند
لاہور میں گزشتہ شام سے پڑنے والی دھند رات کو شدید ہو گئی، لاہور کے کئی حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں گہری دھند دن چھائی رہی
-
اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کی 223 ویں سالگرہ
مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 5 سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد غالب کی پرورش چچا نے کی تاہم 4 سال بعد چچا کا سایہ بھی ان کے سر سے اٹھ گیا۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کا راج
زیارت کا درجہ حرارت منفی 11تک گر گیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 13 سال ہوگئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، آصف علی زرداری اور دیگر پارٹی رہنما جلسہ عام سے خطاب کریں گے
-
جے یو آئی میں ڈکٹیٹر شپ مسلط ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر اصولی تنقید کرنے والوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت اور فسطائیت کی بدترین شکل ہے۔
-
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث آیا
-
سکھر: علیحدگی پسند تنظیموں کے اراکین قومی دھارے میں شامل
میڈیا سے گفتگو کے دوران قومی دھارے میں شامل ہونے والوں نے ملک سے محبت کے اظہار کے لیے قومی ترانے پر جھنڈے بھی لہرائے
-
مریم نواز کو سیاست کا کوئی تجربہ نہیں، وہ غصے میں بات کرتی ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ الٹی میٹم حکومت کو دے رہے تھے اور قدم ان کے اپنے لڑکھڑا رہے ہیں، اپوزیشن کی تحریک عملی طور پر ختم ہوچکی ہے لاہوران کے لیے واٹرلو ثابت ہوا ہے۔
-
پنجاب میں دھند، حدِنگاہ صفر ہونے پر موٹروے کئی مقامات پر بند
محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا یہ سلسلہ اگلے 24 گھنٹے بھی جاری رہنے کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی کا بھی امکان ہے
-
پی ائی اے کی موسم سرما کے لئے خصوصی پیشکش
کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان یکطرفہ کرایہ7ہزار800روپے ہوگا، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان ریٹرن ٹکٹ15ہزار 600روپے کا ہوگا۔
-
پنجگور دھماکا: بلوچستان کی اعلیٰ قیادت کی واقعے کی مذمت
صوبے کی اعلیٰ قیادت کا کہنا تھا کہ عوام کے تعاون سے پنجگور سمیت صوبہ بھر میں امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا
-
بےنظیر بھٹو کی تیرہویں برسی کیلئے گڑھی خدا بخش میں انتظامات مکمل
سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی27 دسمبر کو منائی جائے گی، پیپلزپارٹی نےبرسی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
-
پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری کیس، وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں جمع
وزارت داخلہ نے کروڑوں پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا چوری کیس میں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ہے۔
-
پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا
حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ نائجر کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لے کر نیامے پہنچ گیا۔
-
بزرگ دوکاندار کی تین ڈاکوؤں کو مارنے کی ویڈیو وائرل
منصور آباد کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں کو ایک بزرگ شہری کا ٹی اسٹال لوٹنے کی کوشش کے دروان حیرت انگیز مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔