
حالیہ بارشوں کے دوران کراچی ایئرپورٹ کے اندر بڑی تعداد میں خود رو جنگلی پودے اور گھاس اُگ آئی، جو اب مسلسل پانی نہ ملنے کی وجہ سے خشک ہو چکی ہے۔
خشک خودرو جنگلی پودوں اور گھاس میں کسی بھی وقت حادثاتی طور پر آگ لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا، جس پر اسے تلف کرنے کے لئے کنٹرول فائر کے ذریعے اتوار کو جلا دیا گیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ جلانے کا عمل دوپہر تقریباً 2 بج کر 54 منٹ پر شروع کیا گیا۔
ترجمان سی اے کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کی باڑ کے باہر بھٹائی آباد پہلوان گوٹھ کی جانب کافی ایریا میں خود رو گھاس اور خشک پودوں کو جلا دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مطلوبہ ایریا میں گھاس جلائے جانے کے بعد فائر بریگیڈ نے آگ کو بجھا دیا، کنٹرولڈ فائر سے مزید جنگلی جھاڑیوں کو نذر آتش کیا جاسکتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بد قسمتی ہے کراچی کا منسٹر ہوتے ہوئے یہاں کوئی آئی ٹی یونیورسٹی نہیں، حافظ نعیم
کراچی کے جناح گراؤنڈ میں الخدمت کے تحت بنوقابل پروگرام کے سلسلے میں لڑکیوں کےلیے ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔
-
جب دریاؤں کا رخ اُن کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر باجوہ بُرے ہوگئے، مونس
مونس الہٰی نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی مجھ سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔
-
جنرل باجوہ کے انکار کے بعد عمران خان نے جھوٹے الزام لگائے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرڈ ہوتے ہی تحریک انصاف والوں نےجھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی۔
-
وزیر اعظم نے عمران خان کا بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملہ قرار دے دیا
وزیراعظم نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کےلیے راستہ بنانا ہے، چاہے اس کےلیے ملکی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔
-
اکوڑہ خٹک: پولیس موبائل پر حملہ، 30 مشتبہ افراد زیر حراست
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں ملوث شدت پسند عناصر کیخلاف سی ٹی ڈی نے بھی آپریشن شروع کردیا۔
-
جو کہتے ہیں ملک نہیں چل رہا وہ بتائیں انہوں نے کیا کیا؟ سعد رفیق
سعد رفیق نے کہا کہ ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینے کی پیشکش کیوں کی؟ نیب کے کالے قوانین نے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا تھا، احتساب کا نیا نظام آنا چاہیے۔
-
برسلز: نامزد سیکریٹری خارجہ اسد مجید عہدہ سنبھالنے کےلیے پاکستان روانہ
پاکستان کے نئے نامزد سیکٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اپنا عہدہ سنبھالنے کےلیے یورپین دارالحکومت برسلز سے پاکستان روانہ ہوگئے۔
-
یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، عمران خان کو معلوم ہے کہ اگر وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے تو صرف دو صوبوں میں ہی الیکشن ہوں گے ۔
-
آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف ایکشن
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ریفرنس بھجوا دیا۔
-
نجمہ حمید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سابق صدر نجمہ حمید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
-
عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع، گھڑی بیچنے پر ختم ہوتا ہے: حافظ حمد اللّٰہ
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع اور گھڑی بیچنے پر ختم ہو جاتا ہے۔
-
عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر کیا کہا؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں۔
-
خوفزدہ قوم کبھی مضبوط نہیں ہوسکتی، تیمور سلیم جھگڑا
وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مفتاح کو بَلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کے بد ستور بدحال اور دیوالیہ ہونےکاخطرہ بڑھ گیا۔
-
قونصل جنرل UAE کا اجرک و سندھی ٹوپی پہن کر اردو میں پیغام
کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
-
شہباز شریف کی سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔