Categories
Breaking news

کراچی: آج پارہ 42 ڈگری چڑھ سکتا ہے

کراچی: آج پارہ 42 ڈگری چڑھ سکتا ہے

محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی میں آج موسم گرم ہونے اور پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

ملک میں کہیں گرمی، کہیں بارش، کہیں برف باری

ملک میں کہیں گرمی ہے تو کہیں بارش سے موسم کافی بہتر ہے جبکہ کہیں برف باری بھی جاری ہے۔

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

شہر میں شمال مشرق سے 23 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *