Categories
Breaking news

کراچی آج دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا

Advertisement
کراچی آج دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا

کراچی کی فضا آج انتہائی مضر صحت رہی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر رہا۔

کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار217 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی اور یہ دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں آج چوتھے نمبر پر ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

دنیا کے آلودہ شہروں میں آج منگولیا کا شہر اولانباٹار پہلے اور ڈھاکہ دوسرے نمبر پر موجود رہا، درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے.

201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *