
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 33فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سےہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، یہ عوام میں ایکسپوز ہوچکےہیں.
-
PPP وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے: شاہ محمود قریشی
وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے۔
-
چاہتے ہیں PTI سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ جلد آ جائے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے متعلق فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد از جلد آ جائے۔
-
وزیرِاعظم عمران خان کی پٹرول بحران پر رپورٹ کابینہ میں لانے کی ہدایت
وفاقی وزراء کی کمیٹی نے پٹرول کے بحران کے ذمے داروں کی سفارشات وزیرِاعظم عمران خان کو بھیج دی ہیں۔
-
تعلیم کی ابتر صورتِحال، سندھ ہائیکورٹ پروفیسرز پر برہم
سندھ ہائی کورٹ سندھ نے پروفیسرز اور اساتذہ کو ترقی نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران صوبے میں تعلیم کی ابتر صورتِ حال پر پروفیسرز پر اظہارِ برہمی کی ہے۔
-
کراچی: فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب
کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے سے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں شہریوں کا فائر بریگیڈ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
-
PDM کا احتجاج، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی انتہائی سخت
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گی، جس کی وجہ سے یہاں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیئے گئے ہیں۔
-
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار
کراچی کے علاقے فیروز آباد کی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، مقابلے کے دوران 4 ملزم زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان
ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکہا کہ فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے
-
نیا سال پیپلز پارٹی کی کامیابیوں کا سال ہوگا، آصف زرداری
آصف زرداری نے عمرکوٹ ضمنی انتخاب جیتنےپر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس 52کےعوام کا بے حد مشکور ہوں۔
-
بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی
آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ہے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
-
میرے والد نے 41 سال تک عمرکوٹ کے عوام کی خدمت کی، امیر علی شاہ
امیر علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج کی جیت اسی خدمت کا نتیجہ ہے
-
جلد حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ نے وفاقی وزیر شبلی فراز سے سوال کیا کہ حکومت تو ملک سے لوٹی ہوئی رقم واپس لانا چاہ رہی تھی
-
سکھر، بلاول بھٹو نے مزدوروں کو مفت فلیٹس الاٹ کیے
انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دوران وزیراعظم نے ایک کروڑ گھر بنانے کا وعدہ کیا تھا، آج وہ غریبوں سے چھت چھین رہے ہیں۔
-
چینی کے نرخ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، حماد اظہر
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بڑے عرصے بعد کسان کو گنے کی صحیح قیمت مل رہی ہے۔
-
کوئٹہ: دو ملزمان گرفتار، دستی بم برآمد
گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔