
کراچی میں اومی کرون سے متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کے ٹیسٹ نتائج آگئے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان سے رابطے میں رہنے والے 13 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے، تمام 13 افراد میں کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
Table of Contents
کراچی: گلشن میں لاک ڈاؤن، عملدرآمد نہ ہونے کے برابر
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پرعمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔
اس حوالے سے محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کی رہائش گاہ کے اطراف مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔
خیال رہے کہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے 11 کیسز سامنے آنے کے بعد 14 جنوری تک کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال میں کسی بھی قسم کی اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں اس کے مزید 2مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 55 فیصد پر آ گئی ہے۔
-
سندھ کے تعلیمی ادارے کھل گئے
سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں
-
کراچی میں کل سے بارشوں کے آغاز کا امکان
محکمۂ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بعض شمالی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، کراچی میں 3 جنوری تک سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، شہر میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔
-
کراچی، طارق روڈ پر تجاوزات ہٹانے کا کام مکمل، پارک بحال
عدالتی حکم پر کراچی میں طارق روڈ پر دو رات کی کارروائی میں تمام تعمیرات منہدم کردی گئیں۔
-
ملتان میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکی ہلاک
ملتان کے علاقے پیپل میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 12 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
-
حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔
-
پیر جو گوٹھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر ہلاک
پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر سنیل کمار ہلاک ہوگیا۔
-
کورونا ویکسین بوسٹر 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے لگنا شروع
پاکستان بھر میں کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز کل (3 جنوری) سے لگنا شروع ہوجائے گا۔
-
آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہر نیا دن حکومت کی نالائقی کی نئی داستان کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا رویہ بہت سخت ہے، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا رویہ اس بار بہت سخت ہے۔
-
مرتضی وہاب! دھرنا تو شروع ہوا ہے، ابھی سے گھبرا گئے؟ حافظ نعیم کا سوال
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو مخاطب کرکےاستفسار کیا ہےکہ مرتضیٰ وہاب ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے ،آپ ابھی سے گھبراگئے؟
-
گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک
تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔
-
بلاول نے زخمی بلال یاسین سے خیریت دریافت کی
بلال یاسین نے کہا کہ بلاول نےخیریت دریافت کی، اسپتال میں اسلم گل نے بھی میری عیادت کی۔
-
شریف برادران کے دیے حلف ناموں میں کیا کہا گیا ہے؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق شریف برادران کے دیے گئے حلف ناموں کی تفصیل سامنے آگئی۔
-
کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز
پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔
-
نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66فیصد ہے۔