Categories
Breaking news

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، سعید غنی

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، سعید غنی

پی پی رہنما، صوبائی وزیر سعید غنی کا سندھ میں وبا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سعید غنی نے کورونا وائرس سے متعلق دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پچھلے سال بھی عید کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تھا، عید کو چند روز ہی گزرے ہیں اور کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کیسز بڑھنے پر بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا، اس وقت ہمارا مطالبہ تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب، لاہور میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کرایا گیا جس سے حالات بہتر ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *