Categories
Breaking news

کراچی: امارات جانیوالے کنٹینر سے 240000 نشہ آور گولیاں برآمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ کے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کی ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والے کنٹینر سے 240000 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی منشیات کا مجموعی وزن 55 کلو 790 گرام ہے۔

کراچی: بذریعہ تندور منشیات سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی سے تندور کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان اے این ایف نے یہ بھی بتایا ہے کو ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *