
شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، کراچی میں 24 گھنٹوں میں 633 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
Table of Contents
کراچی میں کورونا شرح سوا 10 فیصد پر جا پہنچی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح سوا 10 فیصد ہو گئی۔
واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے کیسز کی شرح سوا 10 فیصد تھی۔
وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں اومیکرون ویرینٹ دوسرے ویرینٹس کی جگہ لے رہا ہے۔
گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا تھا کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ویڈیو، شیخ رشید مانیٹرنگ کے لیے خود مری پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید مری میں شدید برفباری کے باعث پیش آنے والی صورتحال کو مانیٹر کرنے خود پہنچ گئے۔
-
اورکزئی میں برفباری، لوگ گھروں میں محصور
صوبۂ خیبر پختون خوا کے اورکزئی ضلع میں آج چوتھے روز بھی برف باری جاری ہے، جس کے باعث راستے بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔
-
فنی خرابی، ملتان سے جدہ جانیوالی PIA کی پرواز کراچی اتار لی گئی
ملتان سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی سعودی شہر جدہ جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی اتار لیا گیا۔
-
مری میں اموات کے دردناک واقعے نے دل ہلا کر رکھ دیا، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں اموات کے دردناک واقعے نے دل ہلا کر رکھ دیا۔
-
مری میں شہریوں کی اموات، شہباز شریف حکومت پر برس پڑے
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے مری، گلیات میں ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میں شہریوں کی اموات کو انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت قرار دے دیا۔
-
مری کے لیے گاڑیوں کا داخلہ اتوار کی شب تک بند رہے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے مری جانے والے راستے بند ہیں، مری کے لیے گاڑیوں کا داخلہ اتوار کی شب تک بند رہے گا۔
-
مری میں 1 لاکھ گاڑیاں داخل ہوئیں، رات سے بجلی بند
مری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے اور ان کی امداد کے حوالے سے قائم کیے گئے کنٹرول روم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ روز 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں، جہاں رات سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔
-
مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباری
محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
-
مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم
راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم کردیے گئے ہیں۔
-
مری آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ
پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آحکامات جاری کردیے۔
-
مری میں گاڑیوں میں پھنسے 19 افراد جاں بحق ہو گئے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رات سے 1 ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں، ان پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔
-
مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔
-
فواد چوہدری کی لوگوں سے مری نہ آنے کی اپیل
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عوام سے مری اور دیگر بالائی مقامات کی سیر کے لیے فی الحال نہ آنے کی اپیل کر دی۔
-
لسٹڈ بزنسز کے منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا: عمران خان
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ
سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے کارکنان کی آمد بھی جاری ہے۔
-
کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 4 افراد زخمی
کراچی کے علاقے میٹروول سائٹ ایریا میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔