Categories
Breaking news

کراچی، پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

کراچی، پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

پولیس والا ایک بھی ہو تو مجرموں کے لیے کافی ہے، کراچی میں اہلکار نے جان پر کھیل پر شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔

اورنگی ٹاؤن میں دو ڈاکوؤں نے بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔

ملیر جیل میں اغواء کیس کا قیدی انتقال کرگیا، جیل حکام

جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی طبعی موت ہونےکی تصدیق ہوئی، قیدی کی لاش جیل بیرک کےاندر واش روم سے ملی تھی۔

قریب موجود پولیس اہلکار نے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک ڈاکو کو زخمی کردیا۔

اہلکار کی فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو فرار ہوگیا، واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *