
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں لیاری گینگ وار کے کارندوں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق مچھر کالونی جنگل سائیڈ میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے رات گئے کاروائی کی۔
پولیس نے مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب ملزم مصطفی کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے ساتھی فرار ہو گئے۔
ملزم 30 اکتوبر کے پولیس مقابلہ کے مقدمہ میں مفرور تھا جبکہ ملزم 28 اکتوبر کو مچھر کالونی میں نجی ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین پر تشدد کرکے ہلاک کرنے میں بھی ملوث تھا۔
اس کے علاوہ ملزم ماضی میں لیاری گینگ وار کا سرگرم کارکن اور 4 افراد کے قتل میں بھی ملوث رہ چکا ہے۔
ملزم کے خلاف اس سے قبل بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
-
کراچی: ایک دن میں PIA کے 2 جہازوں سے پرندے ٹکرا گئے
کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں پی آئی اے کے دو طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مفتی رفیع عثمانی کی زندگی تبلیغ و اشاعت اسلام کے لیے وقف رہی۔ مفتی رفیع عثمانی کی ملی اور دینی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔
-
سیہون ٹریفک حادثہ: غفلت برتنے پر 6 افسران معطل
وزیر مواصلات کی ٹیم نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چار اور موٹر وے پولیس کے دو افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دیا۔
-
پاکستان ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر کی برسلز میں پاکستانی سفیر سے ملاقات
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سے پاکستان ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر نے ملاقات کی ہے۔
-
لانڈھی سے لاپتہ بچی کی تشدد شدہ لاش برآمد، زیادتی کی تصدیق
وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا، انہوں نے آئی جی سے تفصیلی رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ درندگی کرنے والے مجرم کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
جاپان: وزارت خزانہ کی گرفتار افسر سفارتخانے کی کوششوں سے رہا
جاپان میں تعینات سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ کا کہنا ہے کہ خاتون افسر کو اگلے چند دنوں میں پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔
-
خیبر میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے ملزم زیور شاہ کو دو بار سزائے موت کا حکم سنایا۔ مجرم نے 2020 میں اپنی بیوی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا تھا۔
-
توشہ خانہ گھڑی فروخت کی تفتیش کا دائرہ کراچی تک پھیل گیا
توشہ خانہ گھڑی کی فروخت کی تفتیش کا دائرہ کراچی تک پھیل گیا۔
-
عمر فاروق ظہور جھوٹ بول رہے ہیں، ذلفی بخاری
اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پوری زندگی میں ان کی عمر فاروق ظہور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
-
منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف
وزیردفاع نے کہا کہ عمران خان مسلسل الزامات لگارہے ہیں، ہمارے لیے تمام جنرلز قابل احترام ہیں، سیاسی مقاصد کیلئے فوج کو استعمال کرنے کی روایت عمران خان نے قائم کی ہے۔
-
ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے
مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔
-
عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں
نومبر 2018 میں یہ دونوں گھڑیاں بھی کیش میں بیچی گئیں اور اسی دن توشہ خانہ کو کیش میں ادائیگی کی گئی۔
-
گھڑیوں کے ڈیلرز سے پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی، عمر ظہور
عمر فاروق نے کہا کہ ذلفی بخاری کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ہمیں سرمایہ کاری وغیرہ کیلئے دعوت دے رہے تھے، ہم سے کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
-
ہوشاب: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد ایم 8 میں آئی ای ڈیز نصب کرنے کے واقعات میں بھی ملوث تھے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے،رسمی اعلان باقی ہے۔