
کراچی میں اغوا ہونے والی 11 دن کی بچی کا پتہ نہیں چل سکا، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
بلدیہ ٹاؤن میں روبی موڑ کے قریب دو ملزمان خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے تھے، بیگ میں 11 دن کی بچی بھی موجود تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی جانب سے بچی بھی ساتھ لے جانے کا مقدمہ والد کے تھانے آنے پر درج کیا جائیگا۔
دوسری جانب پولیس اور بچی کے اہلخانہ مختلف فلاحی اداروں کو بھی چیک کر رہے ہیں کہ ممکنہ طور پر بیگ میں بچی کو دیکھ کر ملزمان اسے چھوڑ گئے ہوں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی والدہ نے جو جائے وقوعہ بتایا ہے وہاں کی اور اس کے اطراف کی سی سی ٹی وی ویڈیو چیک کی جارہی ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون کے پہلے چار بچے ہیں، خاتون کے شوہر نے 2 شادیاں کی ہوئی ہیں۔
خاتون کے شوہر نے بتایا کہ ’اہلیہ نے بچی کو بیماری کی وجہ سے بیگ میں رکھا ہوا تھا، ملزمان نے جو بیگ چھینا اس میں بیٹی موجود تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا۔
-
عمران خان کو منفی سیاست ترک کرنی چاہیے، احسن اقبال
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان اسمبلیوں میں واپس آئیں اور انتخابی اصلاحات کے پیکیج پر کام کریں، تاکہ اگلے انتخابات میں تنازع پیدا نہ ہو۔
-
پنجاب میں دھند، موٹر وے M4 کئی مقامات پر بند
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا، بہاولپور کے علاقے میں حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔
-
کیا نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی؟
کیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کی راہ ہمور ہوگئی؟
-
عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی۔
-
مالیاتی ایمرجنسی سے متعلق خبریں جعلی ہیں، فنانس ڈویژن کی وضاحت
حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن نے سوشل میڈیا پر مالیاتی ایمرجنسی سے متعلق زیر گردش جعلی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
-
ارشد شریف قتل تحقیقات: سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت پر اعلامیہ
سپریم کورٹ میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت سے متعلق اعلامیہ سامنے آیا ہے۔
-
چین، امریکا، برطانیہ کی پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلادیا۔
-
عمران خان نے اسمبلی تحلیل اور استعفوں پر آج بھی مشاورت کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورتی عمل آج بھی جاری رکھا۔
-
نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔
-
صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی۔
-
زرتاج گل کا مریم نواز سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
8 ماہ میں شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوشش کی گئی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کی گئی۔
-
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مذاکرات کے بعد نجی مال ڈی سیل کر دیا گیا
سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مال کو مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات یقینی نہ بنانے پر سربمہر کیا تھا۔
-
سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ کیا، سپہ سالار کو آپریشنل، ٹریننگ اور فارمیشن کے دیگر امور پربریفنگ دی گئی۔