Categories
Breaking news

کراچی، جناح اسپتال کے قریب لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا

 جناح اسپتال کے قریب لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا

Advertisement

کراچی میں جناح اسپتال کے قریب واٹر بورڈ کی مرکزی لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا۔

واٹر بورڈ کی ٹیم نے مرکزی سپلائی لائن سے پانی کی چوری کا کنکشن ڈھونڈ لیا، کلفٹن اور ڈیفنس کو پانی سپلائی کرنے والی 33 انچ کی مین لائن سے غیرقانونی کنکشن لیا گیا تھا۔

کورنگی: دینی مدرسے کی آڑ میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی نگرانی میں واٹر بورڈ کی خصوصی ٹیم نے پانی چوروں کے خلاف بڑے آپریشن کے دوران 6 غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹس مسمار کردیں جبکہ پانی کی زیر زمین سپلائی کا بڑا نظام بھی توڑ دیا گیا۔

x
Advertisement

واٹر بورڈ حکام کے مطابق قومی ادارہ امراض قلب میں بچوں کے زیر تعمیر وارڈ سے پانی چوری کیا جارہا تھا۔

واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے زیر تعمیر عمارت کے نام پر ٹینکر بھر کر پانی شہر میں بھاری قیمت پر سپلائی ہورہا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *