
کراچی میں ایم نائن موٹروے پر دادا بھائی چڑھائی کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔
حادثے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو حیدرآباد سول اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ گاڑی کے مسافر کراچی سے سکھر جارہے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور: کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر 83 مقدمات درج
سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔
-
دوحہ معاہدہ تنازع کے سیاسی حل کا تاریخی موقع ہے، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں
-
کورونا، کوئٹہ میں دفعہ 144نافذ
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ضلع لسبیلہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح سترہ فی صد رہی۔
-
اسلام آباد کے 7 علاقوں میں آج سے لاک ڈاؤن
کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں نئی پابندیوں کا اطلاق ہوگیا
-
وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے خطے میں امن اور خوشحالی کےلیے سعودی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا
-
قومی خزانے میں 714 ارب جمع کرواچکے، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 714 ارب قومی خزانے میں جمع کرواچکے ہیں۔
-
کراچی: سپرہائی وے کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ، 10 افراد گرفتار
سپر ہائی وے پر میٹرو ہائی وے ریسٹورنٹ پر پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
رقم کیلئے ماں نے بچے کو اغوا کرلیا، ملزمہ اور اس کا بہنوئی گرفتار، پولیس
بچے کے والد نے تھانہ مبینہ ٹاون میں مقدمہ درج کروایا، جس کے بعد پولیس نے چھ گھنٹے میں دس سال کے بچے کو بازیاب کر وا کے باپ کے حوالےکردیا۔
-
لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی پنجاب نے کہا کہ لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کرنا ہے یا نہیں، فیصلہ کل ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب اعلان کریں گے۔
-
اسلام آباد: کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار
اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو یرغمال بناے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کھٹائی میں پڑگیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بھی طبیعت ناساز ہوگئی ہے ، بخار اور گلے میں درد کے باعث چار روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔
-
تبدیلی والوں نے پلٹ کر کراچی کو پوچھا بھی نہیں، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے تحت ’ حق دو کراچی کو‘ ریلی کا آغاز قائد آباد سے ہوا، ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کی ۔
-
کورونا کیخلاف باتیں کم اور ویکسین کا بندوبست زیادہ کریں، پرویز الٰہی
چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کے تمام ممالک سے پاکستان ویکسین میں سب سے پیچھے ہے۔
-
اسٹیٹ بینک کو پاکستان سے آزاد کیا جارہا ہے، مفتاح اسماعیل
امیر مقام نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے نیا الائنس بنالیا ہے جس میں جماعت اسلامی ، اے این پی اور باپ پارٹی کوشامل کیا ہے ۔
-
بلاول بھٹو نے حمایت سے متعلق مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا تھا، مفتاح اسماعیل
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 سے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل اب تک بلاول بھٹو کے جواب کے منتظر ہیں۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے، انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر( ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز ہیں۔