Categories
Breaking news

کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشن

کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشن

عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں جشن منایا۔

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر رات کو کارکنوں نے رقص کیا جبکہ دیگر مختلف شہروں میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے حق میں ریلیاں نکالیں اور پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نعرے لگائے۔

علاوہ ازیں تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد ڈی چوک پر افطاری کے بعد آتش بازی اور جشن کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.