Categories
Breaking news

کراچی، اسٹیڈیم روڈ سیکیورٹی کے باعث بند

Advertisement
کراچی، اسٹیڈیم روڈ سیکیورٹی کے باعث بند

کراچی کا اسٹیڈیم روڈ سیکیورٹی کے باعث بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر سے آنے والے ٹریفک کو حسن اسکوئر پل سے نیو ٹاؤن کی جانب موڑ دیا گیا ہے جبکہ نیپا سے حسن اسکوئر جانے والے ٹریفک کو بھی نیو ٹاون کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے اہلکار موقع پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے باقی میچز کے لیےانٹرنیشنل کرکٹرز کراچی پہنچ گئے ہیں۔

کراچی پہنچنے والے کرکٹرز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہوں گے جبکہ ایونٹ کے میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *