Categories
Breaking news

کاون کی کمبوڈیا کی ہتھنی میں دلچسپی

Advertisement
کمبوڈیا: کاون کی ہتھنی میں دلچسپی

تنہائی کے باعث پاکستان سے کمبوڈیا منتقل کیا جانے والا کاون ہاتھی اب زیادہ عرصہ اکیلا نہیں رہے گا۔

کمبوڈیا سینکچوری کے نگراں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کاون ہاتھی نے کمبوڈیا سینکچوری میں ایک ہتھنی میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔

کاون ہاتھی کمبوڈیا پہنچ گیا

پاکستان سے کاون ہاتھی کو کمبوڈیا پہنچا دیا گیا ہے جہاں امریکی گلوکارہ شیئر سمیت بڑی تعداد میں افراد نے کاون کا استقبال کیا ہے۔

x
Advertisement

کمبوڈیا سینکچوری کے نگراں نے مزید بتایا کہ کاون کو مکمل ٹھیک ہونے پر سیکنچوری میں 3 ہتھنیوں کے ساتھ چھوڑا جا سکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نئے ماحول میں کاون ہاتھی کی سماجی زندگی میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کمبوڈیاکے وزیرِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ کاون کمبوڈیا میں کئی بچوں کا باپ بن سکے گا۔

واضح رہے کہ 2012ء میں اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں مادہ ساتھی کی ہلاکت کے بعد کاون تنہائی کا شکار ہو گیا تھا، گزشتہ ماہ اسے پاکستان سے کمبوڈیا منتقل کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *