وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے ارباب محمد علی کو 50 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔
کامران بنگش نے میئر پشاور کے ٹکٹ کے لیے 2 کروڑ روپے لینے کا الزام لگانے پر ارباب محمد علی کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی نے قانونی نوٹس میں کہا ہے کہ ارباب محمد علی نے من گھڑت الزام لگاکر میری ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔
کامران بنگش کے قانونی نوٹس کے حوالے سے سابق ناظم ارباب محمد علی نے کہاکہ وہ ہر قسم کے نوٹس کے لیے تیار ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ہنگو: کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں، بیوی اور 4 بچے جاں بحق
ہنگو کے علاقے گلشن کالونی میں کمرےمیں گیس بھرجانے سے میاں بیوی اور ان کے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
-
بلدیاتی الیکشن: سندھ اور پنجاب میں حلقہ بندی کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ بندی کا شیڈول جاری کردیا۔
-
حکومت نے صنعتوں کو گیس فراہمی کی یقین دہانی کروادی، اپٹما
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزاہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحیم ناصر نے کہا کہ مارچ تک ریٹ 9 ڈالرز ہونگے، جب کہ مارچ سے دوبارہ ساڑھے 6 ڈالرز ہوں گے۔
-
مری، ناران، کاغان، شوگران میں برفباری، سیاحوں نے ڈیرے جمالیے
آزاد کشمیر کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری ہوئی جبکہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بارش اور برف باری سے سردی بڑھ گئی۔
-
پاک فوج نے قومی سلامتی پالیسی کو اہم سنگ میل قرار دیدیا
پاک فوج نے قومی سلامتی پالیسی کو ملک کی قومی سلامتی مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
-
جاوید لطیف کا فواد چوہدری پر قائمہ کمیٹی کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام
چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میاں جاوید لطیف نے وفاقی وزیر فواد چوہدری پر کام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگادیا۔
-
کھاد کی نایابی، فی ایکڑ 10من پیداوار کم ہونے کا خدشہ ہے، حمزہ شہباز
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے ملک میں کھاد کے بحران کو سنگین قرار دیا ہے۔
-
1873 کے کینال کمانڈ ایریا رولز تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نئے رولز کابینہ میں پیش کیے جائیں گے۔
-
حکومت کی اتحادی ق لیگ کے ترمیمی فنانس بل پر تحفظات
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے ترمیمی فنانس بل پراپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو کے 14ویں یوم شہادت پر آن لائن عالمی مشاعرہ
پروگریسو تھاٹس انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم ،شہید بے نظیر بھٹو کے 14ویں یوم شہادت کے موقع پر "دخترِ مشرق" کے عنوان سے ایک آن لائن عالمی مشاعرہ منعقدکیا گیا۔
-
شفقت محمود کا نواز شریف کی واپسی اور آصف زرداری کی تحریک پر تبصرہ
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں ہونا چاہئے وہ کیا حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔
-
فواد چوہدری ایک بار پھر پریس کانفرنس میں غلطی کر بیٹھے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر غلطی کر بیٹھے۔
-
پریانتھا قتل کیس، 18 ملزمان کے ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیس میں گرفتار 18 ملزمان کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا کرنے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔
-
لکی مروت: بجلی، گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج 7 گھنٹے بعد ختم
لکی مروت میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج 7 گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔
-
ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک ہفتے میں قومی سلامتی پالیسی پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شفقت محمود کی پرویز الہٰی سے ملاقات، پنجاب بلدیاتی الیکشن پر مشاورت
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پنجاب اسمبلی اسپیکر پرویز الہٰی سے ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی پر مشاورت کی ہے ۔