Categories
Breaking news

کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا، آئی ایس پی آر

Advertisement
کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گردی سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد زاہدالدین کالعدم ٹی ٹی پی کا متحرک رکن تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد زاہدالدین ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *