Categories
Breaking news

کاش فخر زمان آج 200 رنز کرجاتے، شعیب اختر

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھی فخر زمان کے ڈبل سنچری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش فخر زمان آج 200 رنز کر جاتے۔جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں پاکستان کی شکست اور فخر زمان کی یادگار اننگز پر شعیب اختر نے تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سعود شکیل اگر ان فٹ نہ ہوتے تو اچھا ہوتا، حارث رؤف اور فہیم اشرف کو اوپر لانا ہوگا۔شعیب اختر نے مزید کہا کہ ایک میچ میں کھلایا اور دوسرے میں بٹھادیا ایسا نہیں ہونا چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں جنوبی افریقا کی ٹیم کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *