Categories
Breaking news

کاتالونیا 2021 میں انتخابات کب ہوں گے؟

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے صوبہ کاتالونیا میں 14 فروری کو صوبائی انتخابات ہو نے جارہے ہیں، لیکن کورونا وائرس کے بے قابو ہو نے پر انتخابات کو ملتوی کرنے کی بات کی جاری ہے۔ اس جمعہ کے روزحکومت اور فریقین ایک ٹیلی میٹنگ میں فیصلہ کریں گے کہ وہ 14 فروری کو انتخابی کال کو برقرار رکھتے ہیں یا اس کے برعکس وبائی امراض کے واقعات کی وجہ سے انتخابات ملتوی کردیئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *