Categories
Breaking news

کاتالونیا کی تقریبا 10٪ آبادی کو کوویڈ 19 ویکسین لگا دی گئی

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے صوبہ کاتالونیا کی تقریبا 10٪ آبادی کو کوویڈ 19 ویکسین لگا دی گئی ہے۔جس میں 60 سے 65 سال کی عمر کے شہریوں میں 9.7٪ تک پہلی ویکسین لگائی گئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق کاتالان آبادی کے تقریبا 10 فیصد افراد کو کوڈ – 19 ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی ہے۔ 5.3٪ نے دونوں خوراکیں حاصل کر لی ہیں۔
جو فرنٹ لائن لوگ ہیں وہ دونوں خوراکیں وصول کر چکے ہیں جو 60٪ اور 80 یا اس سے زیادہ عمر کے 22.8٪ افراد شامل ہیں۔ رہائش گاہوں میں رہنے والے 91.2٪ افراد ، وہاں کام کرنے والے عملے کی 75.1٪ اور پرائمری اور اسپتال کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کے 75.5٪ شامل ہیں ۔
بارسلونا شہر میں مہم کے آغاز سے اب تک 174،000 سے زیادہ افراد کو حفاظتی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، جو آبادی کا 10.5٪ ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *