Categories
Breaking news

کاتالونیا کی آزادی پسند جماعتوں کا سوشلسٹوں کے ساتھ حکومت سازی نہ کرنے پراتفاق

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کاتالونیا میں 14 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد تمام آزادی پسند جماعتوں نے سوشلسٹوں کے ساتھ حکومت سازی نہ کرنے پراتفاق کر لیا ۔معاہدہ پر دستخط کرنے والی جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ انتخابات کے نتائج کیا ہوں ، کسی بھی صورت میں سوشلسٹوں کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا ،دوسری جانب سوشلسٹ کاتالونیا کے رہنما سلوادور ائیاہ نے اس معاہدہ کو امتیازی سلوک قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *