Categories
Breaking news

کاتالونیا میں پابندیاں اورکوویڈ اقدامات,26 اپریل تک برقرار

بارسلونا(ڈ ق ف)کورونا سے متعلقہ کاتالونیا میں 26 اپریل تک پابندیوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔19 اپریل کو ختم ہونے والی پابندی اب 26 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے پروکیکت نے نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے کو مسترد کردیا ہے تاہم ، پروکیت دوسرے “لا کارتے” پابندی کے طریقہ کار کا مطالعہ کررہے ہیں ، یعنی ہر علاقے کی وبائی صورتحال کے مطابق نقل و حرکت کی پابندیوں میں ترمیم کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *