Categories
Breaking news

کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی مکمل ،سوشلسٹ اور اسکیرابرابر

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے صوبہ کاتالونیا کی کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات ووٹوں کی گنتی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ حتمی نتیجہ کے مطابق سوشلسٹ پارٹی کاتالونیا اور اسکیرا ریپبلیکانہ کی نشستیں 33/33 برابر رہیں اور تیسری پارٹی کے طور پر جنت پر کاتالونیا32 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ووکس نے 11 کپ نے 9 ای سی پی 8 ،سیوتادانس 6اور پی پی نے 3 نشستیں حاصل کی ہیں۔ سب سے حیران کن نتائج ووکس نے دئیے ہیں جو پہلی بار کاتالونیا کے انتخابات کا حصہ بنی اور پہلی بار ہی چوتھے نمبر پر کھڑی ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *