Categories
Breaking news

کاتالان پارلیمنٹ انتخابات،بڑاجھٹکا،سیوتادانس سب سے زیادی ووٹ لینے والی جماعت ساتویں نمبرپر

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)گزشتہ کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی سیوتادانس 14 فروری 2021 کے انتخابات میں ساتویں نمبر پر آئی ہے۔تمام بڑے شہروں میں اپنی بقا کو قائم نہیں رکھ سکی۔سیوتادانس پارٹی نے 2017 کے انتخابات میں 36 ممبران پارلیمنٹ بنائے جبکہ موجود انتخابات میں ان کی تعداد صرف6 رہ گئی ہے ۔
سیوتادانس پارٹی کے لئےبارسلونا کے میٹروپولیٹن علاقے اور بڑے شہروں میں ووٹوں کی کمی خاص طور پر قابل ذکرہے۔ 2017 کے انتخابات میں سیوتادانس نے سب سے زیادہ آبادی والے 10شہروں میں کامیابی حاصل کی تھی۔جن میں بارسلونا ، ایل ہاسپیتلیت ،باددالونا ،تیریسا ،سبادیل ، لیلیدا ، تاراگونا ، متارو ، سانتا کولوما دی گریمینت اور ریوس شامل تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *